Featured Post

اسماء الحسنیٰ ۔ انسان کی تمام پریشانیوں اور مصیبتوں، تکالیف اور بیماریوں کا شافی علاج

اسماء الحسنیٰ  انسان کی تمام پریشانیوں اور مصیبتوں، تکالیف اور بیماریوں کا شافی علاج بسم اللہ الرحمن الرحیم دنیا کبھ...

Friday, December 18, 2015

صبح و شام کے وقت اللہ کی پناہ میں آنا

صبح و شام کے وقت اللہ کی پناہ میں آنا

جیسا کہ سیدنا ابوہریرہ (رض) بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ’’ اگر تم شام کو یہ کلمات پڑھ لیتے : ( أَعُوْذُ بِکَلِمَات اللّٰہِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ) ’’ میں اللہ کے مکمل کلمات کے ساتھ تمام چیزوں کے شر سے پناہ چاہتا ہوں جو اس نے پیدا کی ہیں‘‘ تو تمھیں کوئی نقصان نہ پہنچتا۔‘‘

 [ مسلم، کتاب الذکر والدعاء، باب فی التعوذ من سوء القضاء و درک الشقاء وغیرہ : ٢٧٠٩

No comments:

Post a Comment