Featured Post

اسماء الحسنیٰ ۔ انسان کی تمام پریشانیوں اور مصیبتوں، تکالیف اور بیماریوں کا شافی علاج

اسماء الحسنیٰ  انسان کی تمام پریشانیوں اور مصیبتوں، تکالیف اور بیماریوں کا شافی علاج بسم اللہ الرحمن الرحیم دنیا کبھ...

Friday, December 18, 2015

بیوی سے ہم بستری کے وقت شیطان کے شر سے اللہ کی پناہ چاہنا

بیوی سے ہم بستری کے وقت شیطان کے شر سے اللہ کی پناہ چاہنا

جیسا کہ سیدنا عبداللہ بن عباس (رض) بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ’’ اگر تم میں سے کوئی شخص اپنی بیوی سے جماع کے وقت یہ دعا پڑھ لے : ( بِسْمِ اللّٰہِ اَللَّھُمَّ جَنِّبْنَا الشَّیْطَانَ وَجَنِّبِ الشَّیْطَانَ مَا رَزَقْتَنَا) ’’ اللہ کے نام کے ساتھ، اے اللہ! ہمیں شیطان کے شر سے محفوظ رکھ اور ہمیں تو جو اولاد عطا فرمائے اسے بھی شیطان سے بچانا‘‘ تو اگر اس ملاپ سے بچہ پیدا ہوگا تو شیطان اسے کبھی نقصان نہ پہنچا سکے گا۔‘‘
 [ بخاری، کتاب النکاح، باب ما یقول الرجل إذا أتی أہلہ : ٥١٦٥۔ مسلم، کتاب النکاح، باب ما یستحب أن یقولہ عند الجماع : ١٤٣٤

No comments:

Post a Comment