Featured Post

اسماء الحسنیٰ ۔ انسان کی تمام پریشانیوں اور مصیبتوں، تکالیف اور بیماریوں کا شافی علاج

اسماء الحسنیٰ  انسان کی تمام پریشانیوں اور مصیبتوں، تکالیف اور بیماریوں کا شافی علاج بسم اللہ الرحمن الرحیم دنیا کبھ...

Friday, December 18, 2015

بچوں کے لیے اللہ کی پناہ کے خواہاں ہونا

بچوں کے لیے اللہ کی پناہ کے خواہاں ہونا

جیسا کہ سیدنا عبداللہ بن عباس (رض) بیان کرتے ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) حسن و حسین (رض) کے لیے ان کلمات کے ذریعے پناہ طلب کیا کرتے تھے : ( أَعُوْذُ بِکَلِمَات اللّٰہِ التَّامَّۃِ مِنْ کُلِّ شَیْطَانٍ وَھَامَّۃٍ وَمِنْ کُلِّ عَیْنٍ لَامَّۃٍ ) ’’ میں اللہ کے تمام کلمات کے ساتھ (تم دونوں کے لیے) ہر شیطان سے اور اس مخلوق سے جو بدی کا ارادہ کرے اور ہر نظر لگانے والی آنکھ سے پناہ مانگتا ہوں۔‘‘ [ بخاری، کتاب أحادیث الأنبیاء، بابٌ : ٣٣٧١

No comments:

Post a Comment