دَمَہ اور پھیپھڑوں کی بیماریوں کیلئے
ہوا سے علاج
فجر کے وقت کھلی فضا میں آہستہ سے سانس لینا شروع کیجئے اور جتنا گہرا لے سکتے ہیں لیجئے۔ پھر جتنی دیر تک اندر روک سکتے ہیں روک کر رکھئیے۔ روزانہ کم از کم چالیس بار اس طرح کیجئے۔ کام کاج کرتے ہوئے یا مریض بستر پر لیٹے لیٹےہوئے بھی یہ عمل کر سکتے ہیں۔
مریض اگر سانس کی اس ورزش کو معمول بنالے گا تو انشاءاللہ صحت مند رہے گا۔ اور صحت مند رہے گا تو امراض سے حفاظت رہے گی۔ انشاء اللہ تعالیٰ ۔
No comments:
Post a Comment