Featured Post

اسماء الحسنیٰ ۔ انسان کی تمام پریشانیوں اور مصیبتوں، تکالیف اور بیماریوں کا شافی علاج

اسماء الحسنیٰ  انسان کی تمام پریشانیوں اور مصیبتوں، تکالیف اور بیماریوں کا شافی علاج بسم اللہ الرحمن الرحیم دنیا کبھ...

Friday, December 18, 2015

عقائد میں شیطانی وسوسوں سے اللہ کی پناہ طلب کرنا

عقائد میں شیطانی وسوسوں سے اللہ کی پناہ طلب کرنا

جیسا کہ سیدنا ابوہریرہ (رض) بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ’’ تم میں سے کسی ایک کے پاس شیطان آتا ہے اور کہتا ہے کہ فلاں اور فلاں کو کس نے پیدا کیا ہے؟ فلاں چیز کس نے پیدا کی ہے؟ حتیٰ کہ یہ تک کہتا ہے کہ تیرے رب کو کس نے پیدا کیا ہے؟ لہٰذا جب ایسی سوچ آئے تو بندہ اللہ تعالیٰ کی پناہ طلب کرے (یعنی ’’أَعُوْذُ باللّٰہِ مِنَ الشَّیْطَان الرَّجِیْمِ‘‘ پڑھ لے) اور آئندہ ایسی سوچ سے باز رہے۔‘‘

 [ بخاری، کتاب بدء الخلق، باب صفۃ إبلیس وجنودہ : ٣٢٧٦۔ مسلم، کتاب الإیمان، باب بیان الوسوسۃ فی الإیمان وما یقولہ من وجدہا : ٢١٤؍ ١٣٤

No comments:

Post a Comment